https://www.rayznewstv.com/

Share the Love


سلیکان ویلی: پاس ورڈ بھولنا ایک عالمگیر مسئلہ ہے اور دنیا کے ہر خطے میں موجود ہرزبان بولنے والے کو اس مسئلے کا سامنا ہے تاہم آئی فون نے اب اس مسئلے کا حل پیش کردیا ہے۔

جی میل، فیس بک، ٹوئٹر یاہو اور دیگر ویب سائٹس تو آپ کو پاس ورڈ تبدیل یا ریکور کرنے کا آپشن دے دیتی ہیں، لیکن اگر آپ اپنے وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کا پاس ورڈ بھول جائیں تو اسے دوبارہ حاصل کرنا ویب پورٹلز کے پاس ورڈ ریکور کرنے کی نسبت زیادہ آسان ہے۔ اگر آپ اپنے آئی فون کے وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کا پاس ورڈ بھول چکے ہیں یا اسے تبدیل کرنا چاہتے ہیں تو درج ذیل ہدایات پر عمل کریں :

1۔ آئی فون کی سیٹنگ میں جائیں


2۔ پرسنل ہاٹ اسپاٹ پر ٹیپ (کلک) کریں

 

3۔ پرسنل ہاٹ اسپاٹ سیٹنگ کے پیج پر جاکر وائی فائی  پاسورڈ کا آپشن دیکھیں

 

وائی فائی کا ہاٹ اسپاٹ پاسورڈ کیسے تبدیل کریں؟

پاسورڈ تبدیل کرنے کے لیے  سیٹنگ میں جائیں، پرسنل ہاٹ اسپاٹ آپشن ، وائی فائی پاسورڈ پر ٹیپ کریں۔ اس کے بعد پاس ورڈ کے خانے میں جاکر پہلے سے موجود پاس ورڈ کو مٹا کر نیا پاس ورڈ ٹائپ کریں اور پھر Done پر ٹیپ کر کے اس ترتیب کو محفوظ کرلیں۔

آئی فون پر وائی فائی ہاٹ اسپاٹ کا نام کیسے تبدیل کریں؟


 
آئی فون پر ہاٹ اسپاٹ کا نام تبدیل کرنے کے لیے آپ کو اپنے آئی فون کا نام تبدیل کرنا ہوگا۔ اس کے لیے  سیٹنگ میں جائیں، اس کے بعد اباؤٹ ، نا اور پھر نیا نام تبدیل کردیں۔

 

Silicon Valley: Forgetting passwords is a global problem and speakers of every language in every region of the world face this problem, but the iPhone has now come up with a solution.

Gmail, Facebook, Twitter, Yahoo and other websites give you the option to change or recover the password, but if you forget your Wi-Fi hotspot password, retrieving it is the password of web portals. Easier said than done. If you've forgotten your iPhone's Wi-Fi hotspot password or want to change it, follow these instructions:

1. Go to iPhone settings


2. Tap on Personal Hotspot

 

3. Go to the Personal Hotspot Settings page and see the Wi-Fi Password option

 

How to change Wi-Fi hotspot password?

To change the password, go to Settings, tap Personal Hotspot Option, Wi-Fi Password. Then go to the Password field, delete the existing password, type in the new password, and then tap Done to save the setting.

How to rename a Wi-Fi hotspot on iPhone?


 
To rename a hotspot on an iPhone, you'll need to rename your iPhone. To do this, go to Settings, then About, No and then change the new name.

Share the Love


Source
You Might Also Like
Comments By User
Add Your Comment
Your comment must be minimum 30 and maximum 200 charachters.
Your comment must be held for moderation.
If you are adding link in comment, Kindly add below link into your Blog/Website and add Verification Link. Else link will be removed from comment.