https://www.rayznewstv.com/

Share the Love


کابل: افغانستان کے دارالحکومت میں ایک اسکول پر تین راکٹ گرے جس کے نتیجے میں 25 طالبات اور 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل کے علاقے دشت بارچی کے سید الشہدا اسکول پر اس وقت راکٹ حملہ کیا گیاجب طلبات چھٹی کے بعد باہر نکل رہی تھیں۔ 100 کے قریب طالبات کو اسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ 25 افراد جاں بحق اور 52 زخمی ہوگئے، زخمیوں میں سے 10 کی حالت

نازک ہونے کے سبب ہلاکتوں میں اضافے کا خدشہ ہے۔

Share the Love


Source
You Might Also Like
Comments By User
Add Your Comment
Your comment must be minimum 30 and maximum 200 charachters.
Your comment must be held for moderation.
If you are adding link in comment, Kindly add below link into your Blog/Website and add Verification Link. Else link will be removed from comment.