https://www.rayznewstv.com/

Share the Love


نیویارک: ڈرون اب بڑے پیمانے پر فلمبندی یا ویڈیو سازی میں استعمال کرتے ہیں لیکن اب بھی وہ ڈرون کو ہدایات دینے سے قاصر تھے لیکن اب یہ ممکن ہے کہ ایک لفظ سے ڈرون کو بہتر منظر کی عکسبندی کے قابل بنایا جاسکتا ہے۔

یہ کام کارنیگی میلون یونیورسٹی میں ڈاکٹریٹ کے طالبعلم روجیریو بوناٹی اور ان کے ساتھیوں نے کیا ہے جس میں فیس بک اے آئی پروگرام سے بھی مدد لی گئی ہے۔ انہوں نے ایک ڈرون ماڈل بنایا ہے جو دیکھنے والوں کے ردِ عمل یا پھر مطلوبہ جذبات یا احساسات کے ساتھ ویڈیو بناتے ہیں۔

لیکن یہ کیسے ہوتا ہے؟ تصور کیجئے کہ جیسے ہی آپ ڈرون کو جذباتی (ایکسائٹنگ)، پرسکون ( کام)، تفریحی (انجوائے ایبل) اور اعصاب شکن (نرو ریکنگ) کے الفاظ کہتے ہیں تو وہ اپنی رفتار، زاویوں، اڑنے کے راستے اور ویڈیو کو اسی لحاظ سے مرتب کرتا ہے اور ویسے ہی مناظر لیتا ہے۔ اس طرح اب ہدایتکار ڈرون کو فلمبندی کی ہدایت دے سکتے ہیں اور ڈرون اس پر عمل کرتا ہے۔
اس کے لیے ڈرون میں سینسر اور پروسیسنگ قوت کی سہولت پیدا کی گئی ہے جس کا سارا نظام کیمرے کے پیچھے نصب کیا گیا ہے۔ اس طرح مصنوعی ذہانت کو استعمال کرتے ہوئے وہ بہترین اور حسبِ خواہش مناظر بناتا ہے۔ اس تحقیق کا خلاصہ 2021 کی بین الاقوامی روبوٹ اور آٹومیشن کانفرنس میں پیش کئے گئے ہیں۔

روجیریو نے کہا کہ ہم کسی جذبات یا لفظ سے ڈرون کیمرے کو کنٹرول کرنے پر غور کرتے رہے ہیں اور اب اس خواب کی عملی تعبیر سامنے آچکی ہے۔ اس کے لیے سائنسدانوں نے ہزاروں ایسی ویڈیوز دیکھی ہیں جو دیکھنے والے کو خاص جذباتی کیفیت میں لے جاتی ہیں۔ ان تمام ویڈیوز کی درجہ بندی کی گئی ہے۔ پھر سائنسدانوں نے منتخب شدہ سینکڑوں ویڈیو ایک جگہ جمع کیں ۔ اگلے مرحلے میں ہزاروں افراد کو ویڈیوز کے 12 جوڑے دکھائے گئے اور ان سے کہا گیا کہ ویڈیو دیکھ کر وہ کیا محسوس کرتے ہیں۔

اب اسی بنیاد پر ایک ماڈل بنایا گیا اور مصنوعی ذہانت کے پروگرام کو سکھایا گیا کہ وہ ہدایت کے تحت ایسی ہی ویڈیو بنائیں۔ اس طرح دلچسپ ویڈیو کہنے پر ڈرون ویسی ہی ویڈیو شوٹ کرتا ہے۔

اس طرح فٹبال کے مقابلوں اور دیگر مواقع کی ویڈیو ہدایت کے تحت بنائی گئیں اور انہیں دوبارہ شائقین کو دکھا کر ان سے ردِ عمل معلوم کیا گیا۔ اس طرح ڈرون انسانی ہدایت کےبہت قریب رہ کر ویڈیو بنانے کے قابل ہوگئے ہیں۔

 

New York: Drones are now widely used in filming or video making, but they were still unable to instruct the drone, but it is now possible that a single word could enable the drone to capture better scenes.

This work has been done by Rogerio Bonatti, a doctoral student at Carnegie Mellon University, and his colleagues, with the help of the Facebook AI program. They have created a drone model that captures the reactions of the viewers or videos with the desired emotions or feelings.

But how does it happen? Imagine that when you call a drone the words emotional, calm, work, enjoyable, and nerve-racking, it adjusts its speed, angles, flight path, and video accordingly. Compiles and captures scenes in the same way. In this way, directors can now direct the drone to film, and the drone acts on it.
For this, a sensor and processing power facility has been created in the drone, the entire system of which has been installed behind the camera. In this way, using artificial intelligence, he creates the best and most desired scenes. A summary of this research is presented at the 2021 International Robotics and Automation Conference.

"We've been thinking about controlling the drone camera with an emotion or a word, and now the dream has come true," Rogerio said. For this, scientists have seen thousands of videos that take the viewer into a special emotional state. All of these videos have been rated. Scientists then collected hundreds of selected videos in one place. In the next phase, thousands of people were shown 12 pairs of videos and told how they felt after watching the video.

Now a model has been created on this basis and the artificial intelligence program has been taught to make similar videos under the guidance. The drone shoots the same video when asked for such an interesting video.

In this way, videos of football matches and other occasions were made under the direction and they were shown to the spectators again and their reaction was known. In this way, drones have been able to make videos very close to human guidance.

Share the Love


Source
You Might Also Like
Comments By User
Add Your Comment
Your comment must be minimum 30 and maximum 200 charachters.
Your comment must be held for moderation.
If you are adding link in comment, Kindly add below link into your Blog/Website and add Verification Link. Else link will be removed from comment.