https://www.rayznewstv.com/

Share the Love


لاہور: پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کےمنتھ آف دی پلیئیر کا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔
 
پاکستانی ٹیم کے کپتان نے بابر اعظم نے آئی سی سی کے منتھ آف دی پلیئیرکا اعزاز بھی اپنے نام کرلیا۔  بابراعظم کے ساتھ پاکستان کے فخر زمان کی بھی اس ایوارڈ کے لیے نامزدگی ہوئی تھی، ان کے ساتھ  خوشال بھرتیل نیپال بھی نامرد کردہ پلیئرزکی فہرست کا حصہ تھے۔ بابراعظم نے اپریل میں ون ڈے کی عالمی رینکنگ میں پہلی پوزیشن اپنےنام کی تھی۔
 
 
آئی سی سی کے بنائے گئے ماہرین کے پینل اورفینزکے ووٹوں کے بعد بابر اعظم کواپریل کے بہترین کھلاڑی چنا گیا ہے۔

Share the Love


Source
You Might Also Like
Comments By User
Add Your Comment
Your comment must be minimum 30 and maximum 200 charachters.
Your comment must be held for moderation.
If you are adding link in comment, Kindly add below link into your Blog/Website and add Verification Link. Else link will be removed from comment.