https://www.rayznewstv.com/

Share the Love


کوالا لمپور: ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق پر ریسٹورینٹ میں کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر 730 ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا۔

عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کرپشن کے الزامات کا سامنے کرنے والے ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق ایک ریسٹورینٹ میں ملک کی روایتی ڈش چکن چاول کھانے گئے تھے جہاں اُن پر جرمانہ عائد کردیا گیا۔

سابق وزیراعظم پر الزام ہے کہ انہوں نے ریسٹورینٹ میں داخل ہونے سے قبل درجہ حرارت چیک نہیں کروایا کیوں کے ریسٹورینٹ کے رجسٹر میں اس کا اندراج نہیں تھا جس پر نجیب رزاق پر 730 امریکی ڈالر کا جرمانہ کردیا گیا۔
سابق وزیراعظم نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر ہونے والے جرمانے پر کسی قسم کا ردعمل سامنے نہیں آیا ہے۔ سرکاری فنڈ میں خردبرد کے الزامات کا سامنا کرنے والے نجیب رزاق ان دنوں ضمانت پر ہیں۔

Share the Love


Source
You Might Also Like
Comments By User
Add Your Comment
Your comment must be minimum 30 and maximum 200 charachters.
Your comment must be held for moderation.
If you are adding link in comment, Kindly add below link into your Blog/Website and add Verification Link. Else link will be removed from comment.