https://www.rayznewstv.com/

Share the Love


پشاور: سوشل میڈیا اسٹاردنا نیرکی آوازمیں سلام ’مصطفی جان رحمت‘ مداحوں کو پسند آگیا۔
 
اپنی انسٹاگرام اکاؤنٹ پروڈیوکلپس کے ذریعے وائرل ہونے والی سوشل میڈیا اسٹارکے چرچے پچھلے عرصے خوب رہے۔
 
اس بار دنا نیر نے عاطف اسلم کے نقش قدم پرچلتے ہوئے سلام ’مصطفی جان رحمت‘ پڑھا جو سب کو خوب پسند آیا۔
صارفین کا کہنا ہے کہ دنا نیر کی آوازمیں دم ہے اور انہوں نے سلام بے حد اچھا پڑھا۔ ایک صارف نے کہا کہ دنا نیرہرفن مولا ہیں جب کہ دوسرے نے آوازکوجادوئی آوازقراردیا۔

Share the Love


Source
You Might Also Like
Comments By User
Add Your Comment
Your comment must be minimum 30 and maximum 200 charachters.
Your comment must be held for moderation.
If you are adding link in comment, Kindly add below link into your Blog/Website and add Verification Link. Else link will be removed from comment.