https://www.rayznewstv.com/

Share the Love


ٹی ایل پی کا پہلا تحفہ

یورپی یونین نے پاکستان کے خلاف قرار داد پاس کر لی ہے۔ جس میں پاکستان کو انتہا پسند ملک قرار دیتے ہوئے اس پر پابندیوں کی سفارش کی گئی ہے۔

یہ قرار داد ٹی ایل پی کی فرانس کے خلاف حالیہ پرتشدد مظاہروں کے ردعمل میں پاس کی گئی ہے۔ دوران سیشن پاکستان میں عوام کو مارنے اور املاک جلانے کی فوٹیجز پیش کی گئیں۔


قرار داد میں فرانس کے نمائندوں نے یہ تک کہا پاکستان میں فرانس کے خلاف اتنی نفرت ہے کہ تشدد روکنے کی کوشش کرنے والی پولیس کو "فرانس کا ایجنٹ" کہہ کر قتل کیا گیا۔


دوسری دلیل یہ دی گئی کہ ایسے مظاہرے دنیا کے کسی اور مسلم ملک میں نہیں ہوئے یعنی یہ مسلم امہ کا مسئلہ نہیں۔ پاکستان میں ہی انتہاء پسندی پائی جاتی ہے۔

 

اس سیشن میں یورپ کے تمام ممالک نے حصہ لیا اور پاکستان پر پابندیاں لگانے کے حق میں 681 ووٹ پڑے جب کہ مخالفت میں صرف 3 ووٹ پڑے۔


اتنی بھاری اکثریت کا مطلب ہے کہ پورا یورپ فرانس کے ساتھ کھڑا ہوگیا ہے۔

اسی کا خدشہ عمران خان نے ظاہر کیا تھا اور کہا تھا کہ ہم اس مسئلے کو ھالینڈ والے معاملے کی طرح سفارتی محاذ پر حل کرینگے۔


لیکن یہاں ملاؤوں کی ضد تھی کہ ہم نے گاڑیاں جلانی ہیں اور تعلقات ختم کرو۔

 

اب ہوگا تمام ملاؤوں اور پاکستانیوں کے ایمان کا ٹسٹ۔


کیونکہ جو پابندیاں زیر غور ہیں ان میں پاکستانی مصنوعات کو ٹیکس پر دی گئی چھوٹ ختم کرنے ،
(جس کے بعد آپ وہاں ککھ نہیں بیچ سکتے)
پاکستان کو یورپ کے تمام ممالک سے بھیجی جانے والی رقوم پر بین لگانے اور پاکستان پر سفر اور ویزوں کی پابندیاں لگانا زیر غور ہے۔

 

اس سے کیا ہوگا؟؟

 

پاکستان کی کل لیبر فورس کا 45٪ ٹیکسٹائل سے وابستہ ہے۔ یعنی کروڑوں پاکستانی۔ اور یورپ ان کا سب سے بڑا خریدار ہے۔


تقریباً 7 ارب ڈالر یا 1150 ارب روپے کی مصنوعات پاکستانی یورپ بھیج کر اپنے بچوں کا پیٹ پالتے ہیں۔

 

اور 22 لاکھ پاکستانی پورے یورپ میں کام کرتے ہیں۔ جو اپنے گھروں کو سالانہ تین ارب ڈالر یا 450 ارب روپے بھیجتے ہیں۔

 

یہ سب بند ہوجائیگا ان شاءاللہ ۔۔ جس کے بعد پاکستانیوں کے غیرت ایمانی کے پیش نظر ان پر اللہ آسمان سے من و سلوا اتارے گا۔

 

اگر یہ پابندیاں لگ گئیں تو یہ ٹی ایل پی کی پاکستان کے لیے پہلی ایچیومنٹ ہوگی۔

سنا ہے خادم حسین رضوی اقبال کے شعر سناتا تھا۔ آج ایک میں بھی سناتا ہوں !! تقدیر کے قاضی کا یہ فتویٰ ہے ازل سے ہے جرم ضعیفی کی سزا مرگِ مفاجات اگر آپ کے پاس طاقت نہیں ہے تو آپ کو ذلت کی موت مرنا ہوگا یہ ازلی سچائی ہے۔ طاقت پوری کریں پھر جو مرضی کریں۔ یہی ہمیں حضورﷺ کی سنت سے بھی ملتا ہے۔ آپﷺ نے مکہ پر چڑھائی تب تک نہ کی جب تک مطلوبہ طاقت حاصل نہ کر لی۔ لیکن اس قوم کو کون سمجھائے

!!!

عمران خان کی تقریر پر اور شائد میری اس تحریر بھی کچھ لوگ نعرے لگائنگے کہ "ہمیں بھوک سے ڈراتے ہو؟"

 

تو بس تیار رہیں کہ ابھی عشق کا حقیقی امتحان آنے والا ہے۔ لوگوں کی خون پسینے کی کمائی سے خریدی گئی گاڑیوں کو آگ لگانا الگ چیز ہے اور اپنے گھر کی روٹی قربان کرنا الگ چیز۔ ؐخادم حسین رضوی نے ایک تقریر میں کہا تھا کہ میرا ایک مرید پاکستان کا سارا قرضہ چکتا کر سکتا ہے۔

 

اب وقت آگیا ہے کہ ان مریدوں کو سامنے لائیں تاکہ ہم یورپی یونین کی ان پابندیوں کو جوتے کی نوک پر رکھیں!!

یہ خطرہ بھی موجود ہے کہ یورپی یونین محض ضد میں آکر یا فرانس سے اظہار یکجہتی کرنے تمام یورپ میں گستاخانہ خاکے نہ شائع کر لے۔ اگر ایسا ہوا تو اس کا زمہ دار کون ہوگا؟؟
#copied

 

EU has passed a resolution against Pakistan. In which sanctions have been recommended on Pakistan as an extremist country.
The resolution has been passed in response to the recent violent protests against France by TLP. During the session, footage of killing the people and burning property were presented.
France representatives in the resolution even said Pakistan has so much hatred against France that police trying to stop violence was killed by calling them ′′ agent of France
The second argument was given that such demonstrations have not happened in any other Muslim country of the world, that means this is not the issue of the Muslim Ummah. Extremism is found in Pakistan.
In this session all European countries took part and got votes in favor of sanctions on Pakistan while only votes in opposition.
Such a heavy majority means the whole Europe has stood with France.
Imran Khan had expressed his fear and said that we will solve this issue on the diplomatic front like the Holland issue.
But here the Mixers were stubborn that we have to burn the cars and end the ties.
Now the faith of all Mullahs and Pakistanis will be tested.
Because the restrictions that are under consideration
To eliminate tax exemption given to Pakistani products,
(After which you can't sell anything there)
Pakistan should be imposed on money sent from all countries of Europe.
And Pakistan is under consideration to impose travel and visa restrictions.
What will happen to this??
% of Pakistan's total labour force is associated with textile. I.e. millions of Pakistanis. And Europe is their biggest buyer.
Pakistanis send products worth about billion dollars or billion rupees to Europe and feed their children's stomach.
And
million Pakistanis work all over Europe. Who send three billion dollars or billion rupees annually to their homes.
All this will be closed, Insha Allah. After which Allah will send down Manna and Salwa from the sky in the view of the dignity of Pakistanis and faith.
If these restrictions are imposed, this will be the first achievement of TLP for Pakistan.
I have heard that Khadim Hussain Rizvi used to recite the poetry of Iqbal. Today I also recite one!!
This is the fatwa of the judge of fate since eternity
The punishment for aging is the death of convictions
If you don't have power, you will die of humiliation. This is the eternal truth. Fulfill your power, then do whatever you want. This is what we get from the Sunnah of the Prophet mṭlwbہ mṭlwbہ mṭlwbہ wslm. You didn't go to Mecca until you Didn't gain power. But who can make this nation understand!!!
On Imran Khan's speech and maybe my writing also some people will chant that ′′ you scare us of hunger?"
So just be ready that the real test of love is about to come. It is a different thing to fire the vehicles bought by people's blood and sweat and sacrifice the bread of your house is a different thing. ḵہ Khadim Hussain Rizvi said in a speech that One of my followers can repay all the debt of Pakistan.
It's time to bring these followers forward so we can put these EU sanctions on the tip of the shoe!!
There is a danger that the EU may not publish disrespectful sketches across Europe merely in stubbornness or expressing solidarity with France. If this happens, who will be responsible??
#copied

Share the Love


Source
You Might Also Like
Comments By User
Add Your Comment
Your comment must be minimum 30 and maximum 200 charachters.
Your comment must be held for moderation.
If you are adding link in comment, Kindly add below link into your Blog/Website and add Verification Link. Else link will be removed from comment.