Sheikh Ijaz Ahmed of Manchester recentely visited Pakistan.
مانچسڑر کی مشہورکاروباری و سياسی شخصیت لاہوری ڈیرا کے مالک جناب شیخ اعجاز صاحب
حال ہی میں پاکستان کا دورہ کر کے لوٹے ہیں
دورانِ قیام انھوں نےپاکستان ميں پی ٹی آیٓ رہنماوں سے ملاقاتيں کيں اور ملکی اور انٹرنیشنل حالات کے علاوہ اورسيز پاکستانيوں کے بارے ميں تبادلہ خیال کیا, خاص طور پر انھوں نے برٹش پاکستانيوں سے متعلق انہيں مشکلات سے بھی آگاہ کيا۔
پاکستان کے مشہور کرکٹر وہاب ریاض نے ان کے اعزاز میں ایک پُرتکلف عشایٓہ کا اہتمام کیا
دورانِ گفتگو شیخ اعجاز صاحب کی جانب سے پاکستان کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی کوخوش آئيند قرار دیا
اس موقع پر وہاب ریاض نے دنیا بھر مین اپنے مداہو کئ جانب سے حوصلہ افزای کا شکریہ ادا کیا