SOUTH ASIAN GRAPEVINE 4 EMPLOYMENT SUPPORT (SAGES)

Founder and Director of Bollyfit Active CIC Shamime Jan with the help of Active coaches Marry Rose (Mariam Latif) and Sana Rashid arranged an event

222 Views
29 November 2023 3:57 PM
Average Reading Time: 11 Minutes
============SAGES===========
SOUTH ASIAN GRAPEVINE 4 EMPLOYMENT SUPPORT.
Founder and Director of Bollyfit Active CIC Shamime Jan with the help of Active coaches Marry Rose (Mariam Latif) and Sana Rashid arranged an event called "SAGES" South Asian (Grapvine for employment support) in collaboration with Youth Futures and Base in order to target the barriers and struggles south asain community is having in getting jobs/employments.
Very well organised event held at a local community hall here in Manchester, people from all walks of life attend and got themselves engaged in conversation with the chief guests Hanif Alli and Viv as well as the organisers.
Everyone participated and shared their views, we had youth sharing their thoughts and plans they have for the future, and some showed concerned and fears they have within their neighbourhood specially about drugs and crimes.
Panel listened to their concerns and thoughts and responded back with their experiences and knowledge they have regarding some of the issues.
Panel and participants agreed that we should provide a platform for our children where they can seek for guidance and search for opportunities available to them.
In the end audience mixed with each other for a chat and networking and shared their experiences and also took pics and selfies with the guests.
We congratulate team BOLLYFIT ACTIVE CIC for organising much needed DEBAT to discuss the future and job prospects for our youth.
Delicious food was served in the end.
Special thanks to Mariam for media invite.
ساؤتھ ایشین گریپ وائن 4 ایمپلائمنٹ سپورٹ۔
بولیفٹ ایکٹو سی آئی سی کے بانی اور ڈائریکٹر شمیم ​​جان نے ایکٹو کوچز مریم لطیف اور ثنا راشد کی مدد سے اور یوتھ فیوچر اور بیس کے تعاون سے "SAGES" ساؤتھ ایشین (گریپ وائن فار ایمپلائمنٹ سپورٹ) کے نام سے ایک تقریب کا اہتمام کیا - تاکہ جس میں درپیش مشکلات اور رکاوٹوں پہ بات چیت کی جائے اور اس بات کو سمجھنے کی کوشش کی جائے کہ کن وجوہات کی وجہ سے ساوتھ ایشین کی نوجوان نسل اور کمیونٹی کے دوسرے افراد کو نوکریاں/ملازمتیں نہیں مل رہی ہیں۔
مانچسٹر کے ایک مقامی کمیونٹی ہال میں منعقدہ ایک انتہائی منظم تقریب میں زندگی کے مختلف شعبہ حیات سے تعلق رکھنے والے افراد نے شرکت کی اور مہمان خصوصی حنیف علی اور ویو اور پینل کے ساتھ بات چیت میں حصہ لیا -
تقریباً سب ہی حاظرینِ محفل نے اپنے خیالات کا اظہار کیا، نوجوانوں نے بھی اپنے خیالات اور مستقبل کے لیے اپنے منصوبوں کا ذکرکیا ، اور کچھ حاظرین نے اپنے علاقوں میں منشیات کے فروخت اور استعمال اور اس کی وجہ سے کرائم میں اضافے پہ شدید خوف اور فکر کا اظہار کیا -
پینل نے حاظرین کے خدشات اور خیالات کو سنا اور کچھ مسائل کے بارے میں اپنے تجربات اور معلومات کے مطابق جوابات دیے ۔
پینل اور شرکاء نے اس بات پر اتفاق کیا کہ ہمیں اپنے بچوں کے لیے ایک پلیٹ فارم مہیا کرنا ہو گا جہاں وہ اپنے روشن مستقبل کے لیے رہنمائی حاصل کر سکیں اور اپنے لیے دستیاب مواقع تلاش کریں اور اس سے مستفید ہو سکیں۔
آخر میں حاظرین اور مہمان ایک دوسرے گھل مل گے اور ایک دوسرے سے اپنا تعارف کروایا - حاظرین نے مہمانوں کے ساتھ تصویریں اور سیلفیز بھی لیں۔
ہم ٹیم BOLLYFIT ACTIVE CIC کو مبارکباد پیش کرتے ہیں کہ انہوں نے نوجوانوں کے مستقبل اور ملازمت کے امکانات کے بارے میں بات کرنے کے لیے انتہائی اہم مباحثے کا اہتمام کیا ۔
آخر میں لذیذ کھانا پیش کیا گیا۔
میڈیا کی دعوت پر مریم کا خصوصی شکریہ۔