Consul General Of Pakistan Tariq Wazir And His Wife Hosted A Farewell Dinner
Consul General of Pakistan Tariq Wazir and his wife hosted a farewell dinner in honor of the completion of the tenure of the High Commissioner of Pakistan to the United Kingdom, Mr. Moazzam Ahmed Khan, at a local venue.
Dr Mohammed Younas Perwaz started the ceremony by reciting the Holy Quran and presented Naat-i-Rasul Maqbool (peace and blessings of Allah be upon him).
Consul General of Pakistan Tariq Wazir, in the beginning of his speech, thanked the guests for attending and assured that the event will be kept simple in respect of Muharram-ul-Haram.
High Commissioner Mr. Moazzam Ahmad Khan thanked Council General Tariq Wazir in his address and added that he will always remember the love of the people of Manchester and thanked everyone from the bottom of his heart.
Tariq Wazir and his wife presented the High Commissioner and his wife with a framed t-shirt with messages from the audience , along with bouquets of flowers and gifts.
The event was attended by a large number of social and community leaders politicians and business personalities, including the Mayor of Manchester Yasmin Dar, Majid Dar, Lord Wajid Khan, Lord Qurban, Andrew Govin MP, Yasmeen Qureshi MP, Canon Falaq Sher, Bury Councilor Shahina Haroon, Commercial Secretary Manchester Chaudhry Akhtar and other personalities including Dr. Liaqat Malik, Barrister Maqbool Malik, Heena Khanum, Raja Najabat Hussain, former Lord Mayor Abid Chauhan, Haroon Kathana, Chaudhry Nasr Iqbal, Cllr Shazia Butt, Cllr Basit Sheikh, Lutfur Rahman, Cllr Naila Sharif, Cllr Muqaddasah Bano, Syed Rizwan Hashmi,Azra Qazi, Neena Khan, Noreen Shehzad Abdul Razaq, Zarqa Ahmed, Atif, Acc. Nawaz Gondal, Sajid Ali, Chaudhry Musrat, Tara Tara, Abdul Sattar Rana, Solicitor Muhammad Shahid, Nosheen Mughal, Smail Aid shahbaz Sarwar, Atta Ul Mustafa Chohan, photographer Naeem Malik, Adeel Chaudhry, Dr. Ayaz Asghar and many more.
Adequate arrangements were made for media coverage
قونصل جنرل آف پاکستان طارق وزیر اور ان کی اہلیہ کی جانب سے برطانیہ میں پاکستان ہائی کمشنر جناب معظم احمد خان کی مدت تعیناتی مکمل ہونے کے اعزاز میں الوداعی عشائیہ کا اہتمام ایک مقامی حال میں کیا گیا
تقریب کا آغاز ڈاکٹر یونس پرواز نے تلاوتِ کلام پاک سے کیا اور نعتِ رسول مقبول صلی اللہ علیہ وسلم کو نظرانہ پیش کیا -
قونصل جنرل آف پاکستان طارق وزیر نے اپنی تقریر کے آغاز میں مہمانوں کی تشریف آوری کا شکریہ ادا کیا یہ باور کروایا کہ محرم الحرام کے احترام میں اس تقریب کے اہتمام کو سادگی سے کرنے کو مدِے نظر رکھا گیا ہے
ہائی کمشنر جناب معظم احمد خان نے اپنے خطاب میں کونسل جنرل طارق وزیر کا شکریہ ادا کیا اور مزید کہا کہ مانچسٹر کے شہریوں کی محبت کو ہمیشہ یاد رکھیں گے اور سب کا تہہ دل سے شکریہ بھی ادا کیا
طارق وزیر اور ان کی اہلیہ کی جانب سے ہائی کمشنر اور انُکی اہلیہ کو پھولوں کے گلدستوں کے علاوہ تحائف کے ساتھ ساتھ ، حاظرین محفل کے میسیجز والی ٹی شرٹ یاداشت کے طور پہ فریم کر کے پیش کی گی
تقریب میں سماجی سیاسی مذہبی اور کاروباری شخصیات کی کثیر تعداد نے شرکت کی جن میں شامل میئر آ ف مانچسٹر یا سمین ڈار، ماجد ڈار، لارڈ واجد خان، لارڈ قربان، ممبر پارلیمنٹ اینڈرو گووین، ممبر پارلیمنٹ یاسمین قریشی، کینن فلق شیر - کونسلر بری شاہینہ ہارون ، کمرشل سیکٹری مانچسٹر چوہدری اختر اور دیگر شخصیات میں ڈاکٹر لیاقت ملک ، بیرسٹر مقبول ملک , ہینا خانم ، راجہ نجابت حسین ، سابق لاڈ میر عابد چوہان ، ہارون کٹھانہ ، چوہدری نصر اقبال ، کونسلر شازیہ بٹ، کونسلر باسط شیخ ، لطف الرحمان کونسلر نائلہ شریف ، کونسلر مقدسہ بانو، سید رضوان ہاشمی ، ، عذرا قاضی ، نینا خان ، نورین شہزاد عبدلرزاق ، زرقا احمد ، عاطف ، اکاونٹٹ نواز گوندل ، ساجد علی ، چوہدری مسرت ، تارا تارا، عبدالستار رانا ، سالیسٹر محمد شاہد، نوشین مغل ، اسمایل ایڈ کے شہباز سرور، عطا المصطفیٰ چوہان ، فوٹوگرافر نعیم ملک ، عدیل چوہدری ، ڈاکٹر ایاز اصغر اور دیگر نے شرکت کی -
میڈیا کوریج کے لیے مناسب انتظام کیے گیے تھے