Full Of Celebration For Manchester, Specially For British Pakistani Community

Full Of Celebration For Manchester, Specially For British Pakistani Community

239 Views
10 May 2024 9:02 PM
Average Reading Time: 2 Minutes

It been a day full of celebration for Manchester, specially for British Pakistani community, on a personal level as well as for all the proud British Pakistanis a massive achievement to become a first ever British Pakistani heritage Muslim lady Yasmin Dar a Lord Mayor of Manchester. I am sure it is a happy and proud moment for all Mancunian and BAEM community, and of course a joyous moment for British Pakistanis in UK particularly in Manchester. 
There is no shortage of well wishers for Yasmin Dar and Majid Dar.
Now to continue with the celebration, a person who needs no introduction, always vocal for the Kashmir cause from his organisation JKSDMI a truly International well know  individual who dedicated  his life for Kashmir cause to the British and European Parliaments, as much so that even government in Pakistan took notice of his efforts, hence Raja Najabat Hussain Founder Chairman Jammu Kashmir Self Determination Movement International (JKSDMI)  was awarded Sitara I Pakistan (The civil decoration of Pakistan), this award was presented by His Exelency Moazzam Ahmad Khan High Commissioner for Pakistan in UK, he traveled exclusively all the way from London to present this in person.
Also attended among other dignitaries Parliamentarians, Mayors, Councillors and Community Leaders from all walks of life.
Guests were received and welcomed by Councillor Naila Shareef Chairperson JKSDMI North of England, Amjid Hussain Mughal Vice Chairman JKSDMIUK and rest of the team of JKSDMI.
And as always excellent sound system provided by singer Ali Imran and he also entertained the audience with the songs with his mesmerised voice.
As I mentioned at the beginning of my report that yesterday was a day of celebrations for Manchester, I am sure most of you know by now that Manchester City football celebrates third consecutive Premier League title.

اتوا رکا دن خاص طور مانچسٹر  کی برطانوی پاکستانی کمیونٹی  کے لئے جشن سے بھرپور دن تھا۔ برطانوی پاکستانیوں کے لئے پہلی برطانوی پاکستان نژاد مسلم خاتون یاسمین ڈار کا مانچسٹر کی لارڈ مئیر بننا ایک بہت بڑا اعزاز ہے۔ یقیناً یہ تمام گریٹر مانچسٹر کے رہائشیوں اور BAEMکمیونٹی کےلئے خوشی اور فخر کا لمحہ ہے اور برطانیہ میں خاص طور پر مانچسٹر میں مقیم پاکستانیوں کےسر فخر سے بلند ہوگئے ہیں ۔ یاسمین ڈار اور ماجد ڈار کے خیر خواہوں کی کثیر تعداد کی جانب سے نیک تمناؤں کے اظہار کا سلسلہ چل نکلا ہے۔ اب جب کہ جشن جاری رکھنے کا سلسلہ جاری ہے۔ ایک ایسی شخصیت جو کسی تعارف کی محتاج نہیں، ہمیشہ اپنی تنظیمJKSDMI سے کشمیر کاذ کےلئے آواز بلند کرتے ہیں ، ایک حقیقی بین القوامی طور پر جانی پہچانی شخصیت ہیں، انہوں نے اپنی زندگی مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے برطانوی اور یورپی پارلیمانوں اور عوامی مقامات میں مسلسل آواز اٹھانے کےلئیے وقف کر رکھی ہے۔ حکومت پاکستان کی جانب سے ان کی انتھک جستجوں اور کاوشوں کو سراہتے ہوئے راجہ نجابت حسین بانی چیرمین جموں کشمیر سیلف ڈیٹرمینیشن موومنٹ انٹرنیشنل ( ج کے ای ڈی ایم آئی) کو ستارہ پاکستان سے نوازا ہے۔ یہ اعزاز برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر معظم احمد خان نے بذات خود لندن سے خصوصی طور پہ تشریف لاےاور انہیں ایوارڈ دیا۔ دیگر معززین میں پارلیمنٹیرین، مئیرز، کونسلرز اور دیگر شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے کمیونٹی لیڈران نے شرکت کی۔ مہمانوں کا استقبال کونسلر نائلہ شریف چیر پرسن JKSDMنارتھ آف انگلینڈ ، امجد حسین مغل، وائس چیرمین JKSDMIUk اور  ٹیم کے دیگر ممبران نے کیا۔
اور ہمیشہ کی طرح بہترین ساؤنڈ سسٹم گلوکار علی عمران نے فراہم کیا اور انہوں نے بھی اپنی مسحور آواز سے گانوں سے سامعین کو محظوظ کیا۔
جیسا کہ میں نے اپنی رپورٹ کے آغاز میں ذکر کیا تھا کہ کل مانچسٹر کے لیے جشن کا دن تھا، مجھے یقین ہے کہ آپ میں سے اکثر لوگ اب تک جان چکے ہوں گے کہ مانچسٹر سٹی فٹ بال کلب نے اتوار کو لگاتار تیسری پریمیئر لیگ ٹائٹل حاصل کر لیا ہے اور کا جشن منایا جا رہا ہے۔

Click here to Watch full video on on Youtube
Click here to Watch full video on on Our FaceBook page