Junaid Naeem Organised An Inauguration Ribbon And Cake Cutting Ceremony
Junaid Naeem organised an Inauguration ribbon and cake cutting ceremony of a brand new “SHABNAM VENUE” in Manchester.
Qari Sibtain Ali recited talawat and Naat-sharif and praying for a success business.
This was a family and friends gathering event. Everyone attend congratulated Junaid and Shayheda Butt for a successful launch of a venue.
Delicious freshly grilled food, curries, briyani and dessert was served with the Kashmiri chai.
To entertain the guests, quawali was organised with a local Quawal group.
In the end Junaid and Shayheda thanked everyone attending the event.
Special thanks to Farooq A Qureshi for the invite.
جنید نعیم کی جانب سے مانچسٹر میں ایک نئے "شبنم وینیو کی افتتاحی تقریب اور ربن اور کیک کٹنگ کی تقریب کا اہتمام کیا گیا -
قاری سبطین علی نے تلاوت و کلام پاک پیش کی اور نعت شریف پڑھی
اور کاروبار کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا فرمائی ۔
اس فنکنشن کو خصوصی طور پہ فیملیز اور دوست احباب کے لیے مخصوص کیا گیاتھا ۔ حاضرین محفل نے جنید اور شاہدہ بٹ کو وینیوکے افتتاح کی مبارکباد دی۔
لذیز اور مزیدار تازہ گرل کھانے، بریانی کے بعد میٹھے اور کشمیری چائے بھی پیش کی گی ۔
مہمانوں کی تفریح اور محضوض کرنے کے لیے قوالی کا اہتمام بھی کیا گیا تھا -
آخر میں جنید اور شاہدہ نے تقریب میں شرکت کرنے والے تمام افراد کا شکریہ
ادا کیا۔
فاروق صاحب کی جانب سے خصوصی دعوت کا شکریہ