ADAB Organised A Qualli Night In Mosses Centre In Bury. A Complete Family Event
ADAB organised a Qualli night in Mosses centre in Bury. A complete family event. What can I say about this event, absolutely amazing and breathtaking performances by Imran Aziz Mian Qawwal, he took audiences to a a journey that touched their hearts and discussed religious and Sufi paradoxes in his qawwalis, he brought passion to his performance.
Imran Aziz is the only qawwal who can sing his father Aziz Mian Qawwal to the best following his style of performance on stage. Some of those famous performances are Main Sharabi Sharabi also known as Teri Soorat, Mann Kunto Maula, Allah Hi Jaane Kaun Bashar Hai, and Nabi Nabi Ya Nabi, Ali Ali and more!
Now for the event itself, Tan Ahmed a CEO of Adab and some members of his very hard working team (including Atif, Zerqa, Aliya) and volunteers pulled a Jam Pack evening. A very well organised event even though noticeably many of the Adab team members were missing.
In the audience you could see from 10 years old to a senior citizens all seems to enjoy every moment of the evening, food and beverages sold throughout the evening.
Also special attendance by Shaheena Haroon and Deputy Leader Bury Tamoor Tariq
In the end I could say I felt honoured to be the part of the evening of that calibre and witnessed the passion and positive energy provided by Imran Aziz Mian (and his team) which affected everyone in the hall and got them off their feet and dhamal at the front of the stage and where ever they found the space in the hall, it was electrifying.
It would not be fair if I don’t mention a tireless effort of axiom production who is now well known name in our community up and down the country, Sohail Qureshi has taken the music programs to a different level, and it’s a great news to see our local multi talented Saba Ashraf now part of axiom production.
Many thanks to Atif for media invite, and massive thanks to Tanveer, Zarqa and Aaliya for their support and assistance to carry out the the coverage and organising interviews.
Report of this event (and previous Manchester program) been published in the magazine please contact us to obtain the copy of the magazine.
آدب(ADAB) نے بری ٹاون میں واقع موسیس سنٹر میں قوالی نائٹ کا اہتمام کیا۔ اسے ایک مکمل فیملی ایونٹ کہنا غلط نہ ہو گا - اس تقریب کے بارے میں کیا کہوں، عمران عزیز میاں قوال کی حیرت انگیز اور دھڑکنوں کو روکنے والی پرفارمنس جو سامعین کو ایک ایسے سفر پر لے گئے جس نے ان کے دلوں کو چھو لیا اور اپنی قوالیوں میں مذہبی اور صوفیانہ تضادات کو زیر بحث لائے ، ان کی پرفارمنس میں بے پناہ جوش وجذبہ اور جنون دیکھنے کو ملتا ہے -
عمران عزیز واحد قوال ہیں جو اپنے والد عزیز میاں قوال کو اسٹیج پر اپنے انداز پرفارمنس کے بعد بہترین انداز میں گا سکتے ہیں۔ ان میں سے کچھ مشہور قوالیوں میں شرابی شرابی، تیری سورت، من کونتو مولا، اللہ ہی
جانے کون بشر ہے، اور نبی نبی یا نبی، علی علی اور وغیرہ شامل ہیں -
اب اس تقریب کے حوالے سے کہ ADAB کے سی ای او تنویر احمد اور ان کی انتہائی محنتی ٹیم کے کچھ ارکان (بشمول عاطف، زرقا، عالیہ) اور رضاکاروں نے فل ہاوس شام بہت منظم طریقہ سے منقد کی اگرچہ قابل ذکر بات ہے کہ آدب ٹیم کے بہت سے ارکان غائب تھے۔
حاظرینِ محفل میں 10 سال کی عمر سے لے کر بزرگوں تک سبھی قوالی کے ہر لمحے سے لطف اندوز ہوتے نظر آے ، کھانے پینے کے فروخت کی اسٹال بھی لگائے گے تھے - سابقہ لاڈمیر بری کونسلر شاہین ہارون اور ڈپٹی لیڈر تیمور طارق نے خصوصی شرکت کی-
آخر میں میں یہ ضرورکہوں گا کہ میں نے اس لیول کی شام میں حاضری کو فخر محسوس کیا اور عمران عزیز میاں (اور ان کی ٹیم) کی جانب سے پیش کردہ جذبہ اور مثبت توانائی کا قریب سے مشاہدہ کیا اور جس نے ہال میں موجود ہر ایک کو متاثر کیا اور انہیں اپنے قدموں پہ کھڑے ہونے پہ مجبور کر دیا ۔ اسٹیج کے سامنے (اور جہاں بھی سامین کو جگہ ملی)، جھومتے رہے اور خوب دھمال ڈالا گیا - اور نوٹوں کی بارش بھی کی -
یہاں یہ مناسب نہیں ہوگا اگر میں ایکزیوم پروڈکشن کی انتھک محنت کا ذکر نہ کروں جو اب ہماری کمیونٹی میں یوکے کے ہر حصہ میں اپنی پہچان قائم کر بیٹھا ہے، سہیل قریشی نے موسیقی کے پروگراموں کو ایک مختلف سطح پر لے گے ہیں، اور یہ یوکے میں بسنے والوں کے لیے ایک بڑی خوش آیند بات ہے ۔ ہماری مقامی ملٹی ٹیلنٹڈ صبا اشرف بھی ایکسوم پروڈکشن کا حصہ بن چکی ہیں۔
میڈیا کی دعوت کے لیے عاطف کا بہت شکریہ، اور تنویر ، زرقا اور عالیہ کی میڈیا کو دورانِ پروگرام کوریج میں تعاون کا شکریہ ۔
اس ایونٹ (اور اس سے پہلے والے مانچسٹر پروگرام) کی رپوٹ خبریں میگزین میں شائع ہو چکی ہیں - میگزین کے حصول کے کے ہم سے رابطہ کریں