Helping Little Angels Held Their 20th Anniversary
Helping Little Angels held their 20th Anniversary Grand Iftar at a local venue Merzee in Manchester.
Event begun with Qari Javed reciting Talawat followed by a Naat sharif.
Well organised full house event. Attended by many dignitaries including Guest of honour Lord Mayor of Manchester Yasmin Dar, who has supported the charity from the very beginning and despite being unwell attended as she did not want to let them down.
Also a special attendance by Raja Najabat Hussain (Sitara I Pakistan), Chairman JKSDMI and Raja Mehrban Hussain, Chairman Umeed Welfare Trust UK.
Congratulations to the organisers they raised over £20K on the night.
Once again it was great to see people give generously and the auction was amazing, it was pleasantly surprising to see guests bidding against each other with just one thought in their mind that they wanted to contribute as much as possible.
Team members including Athar Siddiqui CEO, Dr Tahir Ali, Vice Chairman and Manchester event organiser thanked everyone who attended and participated generously for a great cause.
Omar Siddiqui, host and HLA executive member conducted the event very well and kept the audience engaged at all times.
Special thanks from HLA to the following individuals with their incredible contributions for organising this event and helping the team in general.
Sibby Khan who helped Trustee Tahir Ali for the last month in inviting guests and his hard work for HLA in general.
Another team member Gazala who has helped make the Manchester event a success over the years and was as always working incredibly hard on the day.
Fellow trustee Lubna whose incredible hard work and guest liaison efforts as always were outstanding. She is the backbone of HLA.
Most of the Team of volunteers travelled from Birmingham with some (on my request) joining them locally. The volunteers performed admirably having travelled from Birmingham whilst fasting.
Thanks for the media invite Tahir Ali.
ہیلپنگ لٹل اینجلز کی جانب سے مانچسٹر کے ایک مقامی مقام ہال میں اپنی 20ویں سالگرہ کی عظیم الشان افطار کا انعقاد کیا گیا -
تقریب کا آغاز قاری جاوید نے تلاوت کلام پاک سے کیا جس کے بعد نعت شریف پیش کی گئی۔
لوگوں کی بہت بڑی تعداد نے فل ہاؤس ایونٹ میں بھرپور شرکت کی ۔
مہمان خصوصی لارڈ میئر آف مانچسٹر یاسمین ڈار سمیت بہت سے معززین نے شرکت کی، جنہوں نے شروع سے ہی خیراتی ادارے کا ساتھ دیا اور طبیعت ناساز ہونے کے باوجود شرکت کی۔
اس کے علاوہ راجہ نجابت حسین ستارہ I پاکستان کے چیئرمین JKSDMI اور راجہ مہربان حسین چیئرمین امید ویلفیئر ٹرسٹ یوکے کی خصوصی شرکت۔
منتظمین کے مطابق بیس ہزار پونڈ سے زیادہ کے عطیات اکھٹے ہوئےپی
ایک بار پھر یہ دیکھ کر بہت اچھا لگا کہ لوگوں نے دل کھول کر مدد کی، اور نیلامی بھی حیرت انگیز تھی، یہ دیکھ کر خوشگوار حیرت ہوئی کہ لوگ اپنے ذہن میں صرف ایک بات سوچ کے ساتھ ایک دوسرے سے بڑہ چڑھ کر بولی لگا رہے تھے کیونکہ وہ اس کارِخیر میں وہ زیادہ سے زیادہ اپنا حصہ ڈالنا چاہتے تھے ۔
ٹیم کے ارکان بشمول اطہر صدیقی سی ای او، ڈاکٹر طاہر علی، وائس چیئرمین اور مانچسٹر ایونٹ آرگنائزر نے سب کا شرکا شکریہ ادا کیا جنہوں نے ایک عظیم مقصد کے لیے دل کھول کر عطیات دے۔
عمر صدیقی ایچ ایل اے کے ایگزیکٹو ممبر نے احسن طریقے سے میزبانی کے فرائض انجام دیے ۔
HLA کی طرف سے مندرجہ ذیل افراد کا خصوصی شکریہ ادا کیا گیا جنہوں نے اس ایونٹ کو منظم کرنے میں بھرپور ساتھ دیا -
سبی خان جنہوں نے مہمانوں کو مدعو کرنے میں ٹرسٹی طاہر علی جعفر کی مدد کی اور عمومی طور پر HLA کو چلانے میں ہمشہ تعاون کرتے ہیں -
ٹیم کی ایک اور رکن غزالہ جس نے مانچسٹر ایونٹ کو کامیاب بنانے میں مدد کی اور ہمیشہ کی طرح اس ایونٹ کو کامیاب بنانے کے لیے ناقابل یقین حد تک محنت کی ۔
ساتھی ٹرسٹی لبنا جن کی انتھک محنت اور مہمانوں کے رابطے کی کوششیں ہمیشہ کی طرح شاندار تھیں جوریڑھ کی ہڈی کی اہمیت رکھتی ہیں -
رضاکاروں کی زیادہ تر ٹیم نے برمنگھم سے شرکت کی اور کچھ مقامی رضاکار (راقم کے تعاون سے) ان کے ساتھ شامل ہوئے۔
طاہر علی جیف کی جانب میڈیا کی دعوت کا شکریہ۔