Rizwan Naseer Organised A Lavish Dinner And Get Together Evening In The Honour Of Taufeeq Butt At A Local Venue In Manchester
Rizwan Naseer organised a lavish dinner and get together evening in the honour of Taufeeq Butt at a local venue in Manchester.
Absolutely amazing night, everyone enjoyed the evening, lots of good conversation and laughter exchanged amongst the guests.
Program began with the recite of a talawat from Dr Mohammad Younas Perwaz and followed by Naat sharif read my Mohammed Sarwar.
In his welcome speech Mr Rizwan welcomed Mr Taufeeq and thanked all the guests who attended in large numbers despite the bad weather and with a short notice on the beginning of the week.
In his speech Mr Taufeeq firstly thanked Rizwan for the invite and expressed his joy to see so many guests from in and around Grt. Manchester.
Taufeeq Butt went on to say that he is really thankful to the overseas Pakistani who showed him so much respect and love he will never forget, he specifically pointed out the people of Manchester who continued to turn up to meet him and discuss issues facing Pakistan and shown so much interest to hear his views.
He said his only regret that due to short visit he wasn’t able to accept everyone’s invite but will try to stay longer on his next visit.
Also attend our Lord Mayor of Manchester Yasmine Dar Yasmin Dar and Consorte Majid Dar.
Many dignitaries and well know famous personalities were also present including ex Lord Mayor of Manchester Abid Chohan DM digital owner Dr Liaqat Malik and his Mrs Nazia Malik; businessmen Ch Anwar Yaqub Adeel Chaudhary, Syed Khalid Abbas Abdul Sattar Rana Rana Asif Butt, owner of Lahori Grill and Tawa Arfan Ahmad.
After the speech 3 course meal was served with the variety of beverages.
Fantastic music was also arranged, and excellent performance by Manchester’s up coming multi talented DJ and singer Zahid Ali and his support singer Shevani.
It was such an amazing evening that Mr Butt himself got hold of the mic and sang with Zahid, guest just loved his performance.
In the end lots of selfies and photos taken with the guests.
Special thanks for Rizwan for the invite and massive thanks for Aliya Saghir for looking after all the guests and making sure we all have a wonderful evening.
رضوان نصیر نے مانچسٹر کے ایک مقامی ریسٹورانٹ میں توفیق بٹ کے اعزاز میں ایک شاندار ڈنر اور دوستوں کے ساتھ میل جول کے لیے ایک شام کا اہتمام کیا۔
بہترین اور پروقار شام جس میں سب نے خوب انجوائے کیا ، مہمانوں کے درمیان بہت اچھی گفتگو ہوتی رہی اور قہقہوں کا خوب تبادلہ بھی ہوا ۔
پروگرام کا آغاز ڈاکٹر یونس پرویز کی تلاوت سے ہوا اور اس کے بعد محمد سرور نے نعت شریف پیش کی ۔
اپنے استقبالیہ کلمات میں جناب رضوان نے توفیق صاحب کو خوش آمدید کہا اور تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے خراب موسم کے باوجود اور ہفتے کے آغاز پر مختصر نوٹس کے ساتھ بڑی تعداد میں شرکت کی۔
اپنی تقریر میں مسٹر توفیق نے سب سے پہلے رضوان کو دعوت دینے پرشکریہ ادا کیا اور مانچسٹر کے گرد ونوا ح سے اتنے مہمانوں کو دیکھ کر بے حد خوشی کا اظہار کیا۔۔
توفیق بٹ نے مزید کہا کہ وہ دل سے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے شکر گزار ہیں جنہوں نے انہیں اتنی عزت اور محبت دی جسے وہ کبھی نہیں بھولیں گے، انہوں نے خاص طور پر مانچسٹر کے لوگوں کا حوالہ دیا کہ جو جوق در جوق ان سے ملنے اور پاکستان کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کرتے رہے۔ ان کے خیالات سننے میں بہت دلچسپی کا اظہار کیا جس کے لیے وہ بہت ممنون ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ انہیں صرف اس بات کا افسوس ہے کہ مختصر دورے کی وجہ سے وہ بہت سے دوستوں کی کی دعوت قبول نہیں کر سکے لیکن
اپنے اگلے دورے میں مزید قیام کرنے کی کوشش کریں گے۔
لارڈ میئر آف مانچسٹر یاسمین ڈار اور کنسرٹ ماجد ڈار نے خصوصی شرکت
کی۔
مانچسٹر کے سابق لارڈ میئر عابد چوہان، ڈی ایم ڈیجیٹل مالک ڈاکٹر لیاقت ملک اور ان کی مسز نازیہ ملک سمیت کئی معززین اور جانی پہچانی مشہور شخصیات بھی موجود تھیں۔ جس میں شامل بزنس مین انور یعقوب ، عدیل چودھری، سید خالد عباس ، رانا ستار، لاہوری گرل اور توا کے مالک توا عرفان احمد،شامل ہیں ۔
تقریروں کے بعد پرتکلف عشایہ کا اہتمام تھا ۔
شاندار موسیقی کا بھی اہتمام کیا گیا تھا، اور مانچسٹر کے ابھرتے ملٹی ٹیلنٹڈ ڈی جے اور گلوکار زاہد اور ان کی معاون گلوکارہ شیوالی نے شاندار پرفارمنس پیش کی۔
یہ ایک ایسی حیرت انگیز شام تھی کہ مسٹر بٹ نے خود بھی مائیک پکڑا اور زاہد کے ساتھ گانا گایا، مہمان کو ان کی پرفارمنس بہت پسند آئی۔
آخر میں مہمانوں نے بہت سی سیلفیز اور تصاویر بھی لیں ۔
حاظرین محفل نے رضوان اور ان کی فیملی کی جانب اس اس بہترین محفل کے انعقاد پہ انہیں مبارک باد دی اور امید ظاہر کی کہ وہ آیندہ بھی اسی طرح کی محفل کا انقاد کرتے رہیں گے -
میڈیا انوایٹ کے لیے رضوان کا شکریہ اور خصوصی طور پہ عالیہ کا سب کا خیال رکھنے کا بےحد شکریہ