Iftar Dinner Was Organized By The Owner Of Chai Shai Restaurant

Iftar Dinner Was Organized By The Owner Of Chai Shai Restaurant And Cafe Ajman Uae In The Honor Of Media And Social Worker

441 Views
27 April 2024 1:49 PM
Average Reading Time: 2 Minutes
Iftar dinner was organized by the owner of Chai Shai Restaurant and Cafe Ajman UAE in the honor of media and social worker.
Dr. Noor Al Saba and Sarosh are not only a successful business people, they often actively participates in social work in the Pakistani community.
Dr Noor Al-Saba has also been awarded twice with successful business woman award.
The purpose of this iftar dinner is to have an opportunity to get together with the Pakistanis living abroad.
 
رمضان المبارک میں  عجمان چاہیے شاے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے میں پاکستانی کمیونٹی میڈیا اور صحافیوں کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام
اس افطار ڈنر کا مقصد دیارغیر میں بسنےوالے پاکستانیوں کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع ملے 
چاے شاے ریسٹورنٹ اینڈ کیفے عجمان کے اونر کی جانب سے میڈیا اور سماجی کارکن کے اعزاز میں افطار ڈنر کا اہتمام کیا گیا -
ڈاکٹر نور الصباءاور سروش ناں صرف ایک کامیاب پرسنز  ہیں  وہ اکثر پاکستان کمیونٹی میں سماجی کاموں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیتے ہیں -
نور الصباء کو دو مرتبہ کامیاب بزنس وومن ایورڈ سے بھی نوازا گیا ہے ان دونوں اونرز کا رمضان المبارک کے حوالے سے اس افطار کا اہتمام کروانا ایک تو کمیونٹی کے لوگوں کے ساتھ مل بیٹھنے کا موقع ملا دوسرا افطار کروانے کا رمضان المبارک کی برکتیں سمیٹنے کا موقع بھی  میسر ہوا 
Click here to Watch full video on on Youtube
Click here to Watch full video on on Our FaceBook page