Women’s Voices Organised A Musical Evening Event For Asian Community

Women’s Voices Organised A Musical Evening Event For Asian Community

363 Views
04 May 2024 7:06 PM
Average Reading Time: Less Than a Minute Read

Women’s Voices organised a musical evening event for Asian community as part of “ SOUTH ASIAN HERITAGE MONTH CELEBRATIONS” in collaboration with Manchester City Council in a Pakistani Community Centre Manchester.
Famous Pakistani/British singer Fadia Shaboroz specially travelled from Pakistan to perform. Multi talented famous singer and musician Imran Ali provided the sound system and played the keyboard. 
In her Speech Nadia siddique Director women’s voices thanked everyone who attended and provided some information about her organisation and introduced her team including Rafia Batool Ghazala Yasmine Sajida yasin.
Nadia also thanked Deputy Leader Manchester City Council Luthfur Rehman and special guest mayor Manchester Yasmin Dar for attending.
Program hosted by Farisa Farooq.
Food stall was also setup serving light refreshments.
On my special request almost everyone in the hall joint to sang Pakistani National Anthem, which created a great atmosphere and being considered as highlight of the evening.

 

ویمنز وائسز نے پاکستانی کمیونٹی سینٹر میں مانچسٹر سٹی کونسل کے تعاون سے "ساؤتھ ایشین ہیریٹیج کی تقریبات" کے حوالے سے مقامی ایشین کمیونٹی کے لیے ایک میوزیکل ایوننگ پروگرام کا انعقاد کیا۔
مشہور پاکستانی و برطانوی گلوکارہ فادیہ شبروز نے پروگرام میں حصہ لینے کے لیے پاکستان سے خصوصی طور پر شرکت  کی۔ ملٹی ٹیلنٹڈ مشہور گلوکار اور موسیقار عمران علی نے ساؤنڈ سسٹم فراہم کیا اور کی بورڈ پہ فادیہ کے ساتھ دھنوں پہ ساتھ دیا ۔
ویمنز وائسز کی  ڈائریکٹر  نادیہ صدیقی نے اپنے خطاب میں تمام حاضرین کا شکریہ ادا کیا اور اپنی تنظیم کے بارے میں حاظرین کو  آگاہ  کیا  اور اپنی ٹیم کو بھی متعارف  کروایا جس میں شامل رافعیہ بتول غزالہ یاسمین ساجدہ یاسین سرفہرست تھیں -
نادیہ صدیقی نے  ڈپٹی  لیڈر مانچسٹر سٹی کونسل لطف الرحمن  اور مہمان خصوصی میئر مانچسٹر یاسمین ڈار کی  شرکت پر ان کاشکریہ ادا کیا۔
پروگرام کی میزبانی فریسہ فاروق نے کی۔
کھانے پینے کی اشیاء کا سٹال بھی لگایا گیا تھا جس میں سموسے اور مٹھائ فروخت کے لیے  رکھیں گئی تھیں
راقم کی خصوصی درخواست پر ہال میں موجود تقریباً سب ہی حاظر محفل  نے بھرپور حصہ لیتے ہوے  باآواز پاکستانی  قومی ترانہ گایا جس سے ایک انتہائی خوشگوار  ماحول پیدا ہوا اور اسے خوب سراہا گیا اور اس سے پروگرام  کی رونق میں مزید ہو
ا 

Click here to Watch full video on on Youtube
Click here to Watch full video on on Our FaceBook page