Punjab Badminton Club In Collaboration With B3 Badminton Club Organised A Charity Fundraising
Punjab Badminton Club in collaboration with B3 Badminton Club organised a charity fundraising tournament for Bilal Jamia Masjid Oldham.
Their aim was that all proceeds will help Bilal Jamia Masjid buying an empty plot of land for them to build a new masjid.
The organisers Abbas, Popy, Saif, Babar and Naveed ensured that everyone attended enjoying the evening and participated gracefully while ensuring that fundraising money for the cause was the main target.
They managed to raised over £3K, with the help from one anonymous player, who gave £500, as well as £800 from Oldham’s local councillor @kamran Kamran Ghafoor.
It was a very well organised event, the organisers tried their best to balance the teams for everyone to get a fair and enjoyable game.
Water and Fruit was offered to everyone free of charge and they also had first aid box present incase someone got a sports related injury.
After the games, Trophies were presented to the winning teams. I was offered to participate as they had a player short for one of the team, I was lucky to partner with a league player called Zeeshan Ali Chaudhry and managed to get the 3rd Place Trophy.
Special thanks for Poppy for the media invite.
This report will also publish in KHABRAIN MAGAZINE MANCHESTER, copies will be available soon.
پنجاب بیڈمنٹن کلب نے B3 بیڈمنٹن کلب کے تعاون سے بلال جامع مسجد اولڈھم کے لیے فنڈ ریزنگ چیریٹی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا۔
ان کا مقصد یہ تھا کہ تمام آمدنی بلال جامع مسجد کو مسجد کے لیے زمین خریدنے میں مدد کرے گی۔
منتظمین عباس، پوپی، سیف، بابر اور نوید نے اس بات کو یقینی بنایا کہ اس ٹورنمنٹ میں آیے تمام شرکا اس سے لطف اندوز ہوں اور فنڈ ریزنگ میں ان کے ساتھ تعاون کریں۔
منتظمین کے مطابق تین ہزار پاؤنڈ سے زیادہ رقم جمع کرنے میں کامیاب ہوئے جس میں مقامی کونسلر کامران غفور کی طرف سے 800£ اور ایک کھلاڑی نے (نام ظاہر نہ کرنے کی درخواست کی) 500£ پیش کیے۔
منتظمین کی جانب سے بہترین انتظام دیکھنے کو ملے جسے شرکا نے سراہا اور انہیں کامیاب ایونٹ کے انقاد پہ مبارکباد پیش کی-
منتظمین نے منصفانہ اور دلچسپی کے لیے ٹیموں کے توازن کا خاص خیال رکھا جس کی وجہ سے حاظرین کو بہترین اعلیٰ اورمعیاری گیمز دیکھنے کو ملے ۔تماشائیوں اور کھلاڑیوں کو پانی اور پھل بلا معاوضہ پیش کیے گئے اور ممکنہ سپورٹ انجری کے پیشِ نظر فرسٹ ایڈ بکس کا بھی انتظام تھا
ناگزیر وجوہات کی وجہ سے ایک ٹیم میں کھلاڑی کی کمی پوری کرنے کے لیے راقم کو کھیلنے کی دعوت دی جو کہ مین نے بہ خوشی قبول کی - میری خوش قسمتی سمجھیں کہ مجھے لیگ پلیر ذیشان علی چوہدری کے ساتھ کھیلنے کا موقع ملا اور تیسری پوزیشن کی ٹرافی حاصل کرنے میں کامیاب ہوے -
میڈیا کو دعوت کا پوپی کا خصوصی شکریہ۔
یہ رپورٹ خبر میگزین مانچسٹر میں بھی شائع ہوگی، کاپیاں جلد دستیاب ہوں گی۔