Director Lal Qila And Companies Hosted A New Year’s Party
A great initiative by Musarat shb; in all these years in Manchester i can say without any doubts this was the best get together by the media, very relaxed and friendly atmosphere all around, I would like to say a massive thanks to Ch. Masarat shb to orgranise a great event and effort to get the media under one platform, In the end committee was setup to find the way to get the media work in collaboration within different media groups and organizations:
مقامی کاروباری و سماجی شخصیت چوہدری مسرت علی نے اپنے ریسٹورنٹ لال قلعہ مانچسٹر میں گریٹر مانچسٹر کے صحافیوں کے اعزاز میں پرتکلف عشائہ کا اہتمام کیا۔ اس کا مقصد صحافیوں کو نئے سال کی مبارک باد دینے کے علاوہ صحافیوں کی کمیونٹی کی خدمات کو سراہنا تھا۔ اس خوشگوار ماحول میں بھاری تعداد میں صحافیوں نے اس عشایہ میں شرکت کی۔ چوہدری مسرت علی کا کہنا تھا کہ یہ ان کی خوش قسمتی ہے کہ ان کی ایک کال پر سب اس عشایہ میں شرکت کے لیے آئے۔عشایہ کے اختتام پر تمام صحافیوں کو متحد کرنے کے لئیے اس بات کا عہد کیا گیا کہ سب متحد ہو کر بہتر انداز میں کمیونٹی کی خدمات انجام دیں۔ اس مقصد کے لیے ایک کمیٹی بھی تشکیل دی گئی جو آیئندہ کا لائحہ عمل تیار کرے گی۔آخر میں ایک بار پھر ہم دل کی گہرائیوں سے چوہدری مسرت علی کی اس کاوش پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہیں
Click here to Watch full video on on Youtube