Eid Millan Party And International Food Festival Organized By 3Mem Foundation Trafford Manchester
تھری میم فاونڈیشن ٹریفورڈ مانچسٹر کی جانب سے عید مِلن پارٹی اور انٹرنیشنل فوڈ فیسٹیول کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر مانچسٹر اور گرد نواح کی کمیونٹیز کی خواتین بچے اور مرد حضرات نے شرکت کی۔ فوڈ فیسٹیول کے موقع پر مسلم ممالک کی جانب سے فوڈ اسٹال کے علاوہ ثقافتی اسٹال بھی لگائے گے جو خاظرین کی توجہ کا مرکز بنے رہے ۔ شرکانے خوب انجوائے کیا۔ 3میم فاونڈیشن کے آرگنائزر ڈاکٹر طارق رزاق نے مہمانوں کو خوش آمدید اور تنظیم کی جانب سے عید مبارک کا پیغام بھی دیا۔ انہوں نے مہمان خصوصی اینڈریو ویسٹرن لیڈر آف ٹریفورڈ کونسل کو بھی خوش آمدید کہا۔ مہمان خصوصی اینڈریو ویسٹرن نے تمام شرکا کو عید مبارک کہی اور تھری میم کے آرگنائزر کی