Khatm E Qura’an - Mehfil E Laylatul Qadar

Khatm E Qura’an - Mehfile E Laylatul Qadar

364 Views
27 April 2024 2:21 PM
Average Reading Time: Less Than a Minute Read

انٹرنیشنل قرآت و نعت کونسل کے چئیرمین وسیم چودھری نے عمرہ کی سعادت حاصل کرنے کے بعد برطانیہ واپس پہنچنے پر ان کی جانب سے قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں ستائیسویں رات کو ختم قران پاک کے موقع پر مدینہ شریف کے سوونئیر اور بیج  پیش کئے -
رمضان المبارک کے مقدس مہینے میں قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں نمازیوں کے لئے روزانہ افطاری کا اہتمام کیا گیا علامہ مفتی سعید الرحمٰن، حافظ نعیم طاہر ، صاحبزادہ وقار آحمد بیگ قادری، استاد محمد صفدر، رحمان خان ریز نیوز، فاروق آحمد چیمہ کو مدینہ منورہ کے مسجد نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کے سوونئیر اور بیج پیش کرکے حوصلہ افزائی کی گئی انکی دین کئے لیے خدمات  کو سراہا گیا مانچسٹر قادریہ جیلانیہ اسلامک سنٹر میں بڑی تعداد میں نمازی بھی شریک ہوئے